یقین کے خواب

خواب جو ہم دیکھتے ہیں، یقین ان کو حقیقت بنا دیتا ہے
یقین کی شمع سے روشن ہیں ہمارے خواب

اندھیروں میں اُمید کی کرن یقین کا پیغام ہے ۔۔۔یقین کے ساتھ چلیں زندگی میں روشنی ہوگی

یقین سے پہلے

یقین کے بعد

مزید پہناوے بہت جلد منظر نامے پہ

یقین چاند پہ سورج میں اعتبار بھی رکھ
مگر نگاہ میں تھوڑا سا انتظار بھی رکھ